the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حید رآ باد : ریاست تلنگانہ میں انٹر میڈیٹ اڈوانس سپلیمنٹری امتحان کا 25 مئی سے آغاز ہوگا ۔ جس میں شرکت کرنے والے 4,87,838 انٹر میڈیٹ طلباء میں انٹر سال اول کے 3,14,505اور سال دوم کے 1,73,331امیدوار شامل ہیں ۔ ان امیدواروں کا



تعلق 837 جونیر کالجوں سے ہے جناب 357 سرکاری جونیر کالجس بھی شامل ہیں ۔ پیر سے شروع ہونے والے انٹر سپلیمنٹری امتحانات کا اختتام یکم جون کو ہوگا ۔ سال اول کے سپلیمنٹری امتحانات صبح 9 بجے تا دوپہر 12 بجے اور سال دوم کے امتحانات دوپہر 2 بجکر 30 منٹ تا شام 5 بجکر 30 منٹ منعقد ہوں گے 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.